Posts

Showing posts from November, 2026

یوم تحفظ قرآن مجید

Image
Youm-e-Tahaffuz Quran Majeed Mubarak لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ یومِ تحفظ قرآن مجید 🕌 حرمتِ قرآن ہم سب ہیں قربان! My Dear Muslim Brother / Sister قرآنِ مجید کی حرمت کے تحفظ کے لیے ایک اہم پیغام قرآنِ مجید کی عزت و حرمت کے معاملے میں ہر مسلمان کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے۔ ہمیں انفرادی طور پر بھی اور اجتماعی طور پر بھی قرآنِ کریم کے تقدس کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ آج جمعہ المبارک 27 نومبر کو یومِ تحفظ قرآن منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اے مسلمانوں! آپ کا تعلق کسی بھی جماعت، مسلک یا دینی حلقے سے کیوں نہ ہو، اگر دل میں کلمہ رسول ﷺ کی حرارت ہے تو اس مہم کو طوفان بنا دیں۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ ترجمہ: بے شک یہ بڑی عزت والا قرآن ہے۔ اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا يَعْلَمِ اللّٰهُ الَّذِيْنَ جَاهَدُوْا مِنْكُمْ وَ يَعْلَمَ الصّٰبِرِيْنَ (142) کنز العرفان (اردو): کیا تم اس گمان میں ہو کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے ...