یوم تحفظ قرآن مجید
یومِ تحفظ قرآن مجید
🕌 حرمتِ قرآن ہم سب ہیں قربان!
My Dear Muslim Brother / Sister
قرآنِ مجید کی حرمت کے تحفظ کے لیے ایک اہم پیغام
قرآنِ مجید کی عزت و حرمت کے معاملے میں ہر مسلمان کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے۔ ہمیں انفرادی طور پر بھی اور اجتماعی طور پر بھی قرآنِ کریم کے تقدس کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
آج جمعہ المبارک 27 نومبر کو یومِ تحفظ قرآن منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اے مسلمانوں! آپ کا تعلق کسی بھی جماعت، مسلک یا دینی حلقے سے کیوں نہ ہو، اگر دل میں کلمہ رسول ﷺ کی حرارت ہے تو اس مہم کو طوفان بنا دیں۔

اللہ تعالیٰ کا فرمان
إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ
ترجمہ: بے شک یہ بڑی عزت والا قرآن ہے۔
اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا يَعْلَمِ اللّٰهُ الَّذِيْنَ جَاهَدُوْا مِنْكُمْ وَ يَعْلَمَ الصّٰبِرِيْنَ (142)
کنز العرفان (اردو): کیا تم اس گمان میں ہو کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے حالانکہ ابھی اللہ نے تمہارے مجاہدوں کا امتحان نہیں لیا اور نہ (ہی) صبر والوں کی آزمائش کی ہے۔
سورہ آل عمران: 142
سورہ آل عمران: 142
حدیثِ مبارکہ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ
إِذَا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ، وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ، وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ، وَتَرَكْتُمُ الْجِهَادَ، سَلَّطَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ حَتَّى تَرْجِعُوا إِلَى دِينِكُمْ

ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم بیع عینہ (سودی حیلے) کرنے لگو گے، گایوں بیلوں کی دمیں تھام لو گے، کھیتی باڑی ہی میں مگن ہو جاؤ گے اور جہاد کو چھوڑ دو گے، تو اللہ تعالیٰ تم پر ایسی ذلت مسلط کر دے گا جسے وہ اس وقت تک نہیں ہٹائے گا جب تک کہ تم اپنے دین کی طرف واپس نہ لوٹ آؤ۔
سنن ابی داؤد، حدیث نمبر: 3462
سنن ابی داؤد، حدیث نمبر: 3462
ہمارا دو ٹوک مطالبہ:
قرآن پاک کے تمام متاثرہ نسخوں کی جہاں جہاں بھی موجودگی ہے، فوری شرعی غسل و تطہیر کا اہتمام کیا جائے اور قانون کے مطابق ان مقدمات کی مکمل اور جلد کارروائی یقینی بنائی جائے۔
ہمیں تاریخ سے بھی سبق حاصل کرنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں اور مقدس چیزوں کی بے حرمتی کتنی سنگین بات ہے۔

آپ کی دعاؤں کا طلبگار
Your Loved One
Your Loved One
✍️ Apna Naam Likh Kar Share Karen

Comments
Post a Comment